اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کریں
MPay ایپ اور mobilistan.pk کے لیے — دونوں کا لاگ اِن ایک ہی ہے۔ WhatsApp کوڈ سے اپنا نمبر تصدیق کریں، لاگ اِن فوراً ڈیلیٹ ہو جائے گا۔
ہم کیا ڈیلیٹ کرتے ہیں
- MPay اور mobilistan.pk کے لیے آپ کا لاگ اِن
- ویب سائٹ پر آپ کی پروفائل: نام، ای میل اور ای میل کی ترجیحات
- آپ کی MPay اطلاعات، اور آپ کے فون پر انہیں بھیجنے والے کوڈ
قانون کے مطابق ہم کیا رکھتے ہیں
آپ کی فون خریداری کا ریکارڈ: سیل ایگریمنٹ، قسطوں کا پلان، ہر ادائیگی اور رسید، اور اس کی درخواست۔ اکاؤنٹنگ اور ٹیکس کے قانون کے مطابق ہمیں یہ پلان ختم ہونے کے بعد کم از کم سات سال رکھنا ہوتا ہے۔
لاگ اِن ڈیلیٹ کرنے سے نہ پلان ختم ہوتا ہے نہ باقی رقم۔ پلان مکمل ادا ہونے تک قسط کی یاد دہانیاں WhatsApp پر آتی رہیں گی۔
کچھ اور ڈیلیٹ کروانا ہے؟
ہمیں WhatsApp پر 0370-8199951 پر میسج کریں۔ ہم آپ کی شناخت کی تصدیق کر کے تیس دن کے اندر جواب دیتے ہیں۔ مزید تفصیل ہماری پرائیویسی پالیسی میں۔